General
BS Nursing Admissions Updates | Govt. Nursing Admissions 2022 |BSN Admission 2022| 28 DHQ Hospitals.
BS Nursing Admissions Updates | Govt. Nursing Admissions 2022 |BSN Admission 2022| 28 DHQ Hospitals.
|
BS Nursing Admissions Updates | Govt. Nursing Admissions 2022 |BSN Admission 2022| 28 DHQ Hospitals. |
پنجاب کے 28 نرسنگ کالجز میں
ادارے کا نام
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ،شیخوپورہ
کالج آف نرسنگ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ
کالج آف نرسنگ،ڈی ایچ کیو ہسپتال ،لودھراں
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ، گوجره
کالج آف نرسنگ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ، خانیوال
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ، وہاڑی
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، راجن پور
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال،لیہ
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، بہاولنگر
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، راولپنڈی
کالج آف نرسنگ،ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ،اٹک
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، چکوال
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، ساہیوال
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ،اوکاڑہ
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، پاکپتن
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ،منڈی بہاوالدین
کالج آف نرسنگ،ڈی ایچ کیو ہسپتال ،خوشاب
کالج آف نرسنگ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال ،بھکر
کالج آف نرسنگ ،ڈی ایچ کیو ہسپتال، جھنگ
کالج آف نرسنگ،ڈی ایچ کیو ہسپتال ، نارووال
کالج آف نرسنگ ،ڈی ایچ کیو ہسپتال ، حافظ آباد
BS Nursing Admissions Updates | Govt. Nursing Admissions 2022 |BSN Admission 2022| 28 DHQ Hospitals. |
داخلہ کیلئے اہلیت کا معیار: 1۔ تعلیمی قابلیت میٹرک سائر بلر رلازمی مضامین) [] ایف ایس سی (پری میڈیکل کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے کم از کم 50 فیصد نمبروں کیساتھ
کالج آف نرسنگ،ڈی ایچ کیو ہسپتال، گجرات
کالج آف نرسنگ، ڈی ایچ کیو ہسپتال،سرگودھا
نوٹ: میرٹ کا تعین الیف ایس سی (پری میڈیکل ) کے حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جاۓ گا۔ ایف ایس سی (پری میڈیکل ) میں دو یا دو سے زائد امید واروں کے نمبر یکساں ہونے کی
صورت میں میرٹ کا تعین میٹرک بمعہ سائنس میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جاۓ گا ۔ دو یا دو سے زائد امیدواروں کے میٹرک بمعہ سائنس میں حاصل کردہ نمبر یکساں ہونے کی صورت میں
میرٹ کا تعین امیدوار کی بالائی عمر کی حد کے مطابق کیا جاۓ گا ۔متذکرہ بالا دونوں چیز میں یکساں کی صورت میں کیس کا فیصلہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
ذریعے کیا جاۓ گا جو کہ حتمی تصور ہوگا۔
دیگر شرائط وضوابط
ڈومیسائل
ازدواجی حیثیت
جنس
صوبہ پنجاب
غیر شادی شده
صرف خواتین
در خراست جمع کروانے کی مقررہ تاریخ تک 25 سال ہو
عمر کی حد
BS Nursing Admissions Updates | Govt. Nursing Admissions 2022 |BSN Admission 2022| 28 DHQ Hospitals. |
متذکرہ بالا پروگرام میں داخلہ خالصتا میرٹ ،ترجیحی بنیادوں پر منتخب کردہ نرسنگ کالجز اور اہلیت کے معیار پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجو ڈیپارٹمنٹ کی موجودہ پالیسی کے مطابق
پنجاب ہیلتھ فاؤ نڈیشن لاہور کے وضع کردہ آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے کئے جائینگے تا کہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے تاہم محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آن لائن
داخلے کے پورے عمل کی تکمیل تک نگرانی خود کرے گا ۔
۔ امیدواروں کو ویب پورٹل http://pnas.phf.gop.pk/پرخود کو جڑ کر واکر آن لائن پائی کرنا ہوگا اور مقررہ تاریخ کے اندرویب پورٹل پر مطلو به تصدیق شد و دستاویزات ( قومی شناختی
کارڈ میٹرک اور ایف ایس سی ، ڈومیسائل کی کاپی وغیرہ ) لوڈ کر نہ ہوگی ۔
امیدواروں کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ویب پورٹل پر ضروری ہدایات ،شیڈول اور میرٹ لسٹ بوقت ضرورت اپ لوڈ کر دی جائیں گی ۔امید واروں کوا پلائی کرنے سے پہلے ویب پورٹل پراپ لوڈ
کی گئی ضروری ہدایات کو ضرور پڑھ لیں ۔
امیدوار داخلہ کیلئے پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے وضع کردہ ویب پورٹل http://pnas.phf.gop.pk/کے ذریعے آن لائن درخواستیں 12.06.2022 تا24.06.2022 تک جمع
کرواسکتے ہیں ۔ نامکمل آن لائن درخواستوں کوز مرغورنہیں لایا جاۓ گا ۔
۔ امیدواروں کو آن لائن اپلائی کرنے کیلئے-/500 روپے بطور پراسیسنگ فیس (Processing Fee) بنک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ میں پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ نمبر
6580048830600077 میں جمع کروانا ہوگی اور اسکی اصل رسید ویب پورٹل پراپ لوڈ کرنا ہوگی ۔
امیدوار مذکورہ تمام 28 نرسنگ کالجوں میں اپنی ترجیحات دے سکتے ہیں ۔میرٹ پر سلیکشن کے بعد امید وار کو متعلقہ کالج میں مقررہ تاریخ کے اندراپنی جوائنگ رپورٹ جمع کروانی ہوگی بصورت
دیگر امید وار کا نام ایڈمیشن پر اس سے خارج کر دیا جاۓ گا اور نینجا خالی ہو نیوالی سیٹ میرٹ پر آنیوالے اگلے امیدوار کو دے دی جاۓ گی ۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب یا پنجاب ہیلتھ فاؤ نڈیشن لاہور کو بذریعے ڈاک موصول ہو نیوالی درخواستوں پر غور نہیں کیا جاۓ گا۔
متذکرہ بالا پروگرام کیلئے میرٹ پر منتخب ہو نیوالے امیدواروں کو گورنمنٹ کی موجودہ پالیسی کے مطابق -/31470 روپے ماہانہ بطور وضیفہ دیا جاۓ گا۔
امیدوار مزید کسی بھی تفصیل یا وضاحت کے لئے ڈائریکٹوریٹ جزل آف نرسنگ سروسز، پنجاب میں قائم کردہ ہیلپ لائن ڈیک پر دفتری اوقات میں ان نمبروں
(042-99206256/042-99200965-67 ) پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
المشتهر (ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب، لاہور )
This website is best to find the latest Govt. , Private Jobs, PAEC Jobs, Pak Army Jobs, Pak Navy, Education Jobs and News, All Notifications, all Universities Jobs, date sheet, Internship, Scholarships, health department jobs, for your on choice. We collect different Govt. jobs from different newspapers and different sources. We provide you with the best and exact Education, qualifications and others details about the posts. You can find all latest Govt. jobs from here.
For More News And Jobs Join Us On What app:👇👇👇👇👇👇
What’s app Group 1 👇👇👇👇👇👇👇
What’s app Group 2👇👇👇👇👇👇👇
Click Here For Latest Jobs And News👇👇