E-Transfer Alert 2022
E-Transfer Alert 2022
Applicants who applied for mutual Transfer.
Widow Basis E- Transfer Documents Check List.
Divorce Basis E- Transfer Documents Check List .
Disability Basis E- Transfer Documents Check List.
Wed Lock Basis E- Transfer Documents Check List
Widow Basis E- Transfer Documents Check List.
Open Merit Basis E- Transfer Documents Check List.
Promoted Basis E- Transfer Documents Check List
*e_transfer Alert*
*Transfer* choice status has been changed to *selected* assuming that you are qualified
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*فراغت و حاضری کا طریقہ کار*
1️⃣👈🏻سب سے پہلے اچھے نیٹ کو یقینی بنائیں مطلب سپیڈ اچھی ہو. اپنے *SIS Application* کے لاگ ان سے ٹرانسفر والے خانہ میں جا کر وہاں سے اپنے آرڈرز ڈاؤنلوڈ کر لیں.
2️⃣👈🏻 آرڈرز کا پرنٹ آؤٹ بھی لے لیں اور اپنے موبائل میں ان کی پی ڈی ایف فائل بنا لیں
3️⃣👈🏻 اپنے موجودہ سکول کے ٹیب میں سے سٹاف والے خانہ میں جا کر اپنے نام پر کلک کریں. نام پر کلک کرنے کے بعد *Relieve Teacher* کے آپشن پر کلک کرنے سے آپ سے وہ QR کوڈ کو سکین کرنے کا کہے گا جو کہ آپ کے آرڈرز پر موجود ہے.
4️⃣👈🏻 آپ کے پاس جو پرنٹ شدہ آرڈرز ہیں اس پر سے یا اپنے موبائل میں موجود QR کوڈ کو زوم کرکے اپنے سکول ٹیب سے سکین کرنے پر آپ موجودہ سکول سے فراغت پا لیں گے.
5️⃣👈🏻 جس سکول آپ کا تبادلہ ہو رہا ہے اب اس سکول کے ٹیب سے سٹاف کے آپشن میں جا کر *Add Teacher* کے آپشن پر کلک کریں گے تو وہ آپ سے QR کوڈ سکین کرنے کو کہے گا. کوڈ کو کامیابی سے سکین کرنے کے آپ اس سکول میں آپ کی حاضری ہو جائے گی.
7️⃣👈🏻 یہ کام آپ نے 13 جنوری تک لازمی مکمل کرنا ہے کیونکہ اس کے بعد آپ کے QR کوڈ کو سکین کرنے کی میعاد ختم ہو جائے گی.
8️⃣👈🏻 یاد رکھیں کہ آن لائن فراغت اور حاضری کا کام آپ نے ایک ہی دن میں مکمل کرنا ہے کہ اسی دن فراغت ہو اور اسی دن اگلے سکول میں حاضری ہو.
*اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے. آمین ثم آمین*
Required Documents
E move check list first joining order& joining report matric sanad move orders if any joining and fraghat report download application print and administration book print I’d card duplicate make in one document
Click Here To Download Check List
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
محترم اساتذہ اکرام
ویریفکیشن کے لیے مندرجہ ذیل کاغذات لے کر دفتر آئیں.
1. شناختی کارڈ
2.پے سلپ
3.پہلی تقرری کے آرڈرز
4.پہلی جوائننگ رپورٹ
5.درخواست SIS کا پرنٹ
Generally IMPORTANT/
Pressing/TIME LIMIT
Regarded CEOs, DEAs
Accommodation of utilizations in regards to eTransfer has been finished.
*Merit arrangements of chosen competitors have been transferred on SIS portal.*
You are here by coordinated to begin reports check process from today. *Last date for confirmation process is 23rd April 2022.*
Mercifully guarantee reports confirmation process by given date cautiously.
Sympathetically recognize this message right away.
Respects,
Rana Abdul Qayyum Khan
Chief Public Instructions (EE), Punjab