How Much Salaries Increase In Budget 2022-2023.
How Much Salaries Increase In Budget 2022-2023.
|
How Much Salaries Increase In Budget 2022-2023. |
حکومت کے مطابق تمام ایڈہاک ریلیف 2017 کی بیسک پے میں جمع کر کے اس پر 15٪ دیا جائے گا۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کنوینس الاؤنس بھی 100٪ بڑھا دیا گیا ہے۔
اگر ایک پی ایس ٹی کی کلکولیشن کریں تو
Current Basic:19860
Ad-hoc 2016: 1272
Ad-hoc 2017: 1635
Ad-hoc 2018: 1635
Ad-hoc 2019: 1635
Ad-hoc 2020: 1635
Ad-hoc 2021: 1635
Con. Allowance:2856
Gross Salary: 38,037
آفٹر بجٹ
Basic 2017 : 15180
Sum of All adhoc: 1272 +1635+1635+1635+1635= 7812
Basic after Budget: Basic 2017 + Sum of Adhoc 2016 to 2021
= 15180+7812
= 22,992
New Basic After Budget:22,992
اب 15٪ اضافہ نئی بیسک جو 22,992 بنی ہے اس پر ہو گا۔
22,992 کا 15٪ 3448 بنتا ہے۔جو آپ کا بجٹ میں اضافہ بنتا ہے
3448 کا اپنی ٹوٹل تنخواہ میں جمع کر لیں تو آپ آپکی جولائی کی تنخواہ ہو گی۔
Gross (Total Salary) = 38,037
Increment 15% : 3448
Total: 38037 + 3448
= 41485 (Salary of July)
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ کنوینس الاؤنس بھی 100٪ ملے گا تو پی ایس ٹی کا کنوینس الاؤنس 2856 ہے۔ تو 100٪ اضافہ بھی 2856 بنتا ہے۔
اسے ٹوٹل سیلری میں جمع کر لیں۔
کنوینس الاؤنس 100٪ بڑھنے کی صورت میں سیلری
Total Salary: 41485 + 2856
= 44,341
نوٹ: یہ میں نے اپنی ناقص معلومات کی بنا کر کلکولیشن کی ہے اس میں غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ رننگ بیسک میں ایڈہاک جمع ہوں گے۔ تو پھر بیسک 2017 کی جگہ کرنٹ بیسک رکھ کر جمع کریں
باقی لوگ اس کے مطابق اپنی سیلری کلکولیٹ کر سکتے ہیں
For More News And Jobs Join Us On What app:👇👇👇👇👇👇