STI Jobs Punjab 2025
STI Jobs Punjab 2025
*پورٹل فعال کر دیا گیا ہے. اب اپلائی کیا جا سکتا ہے. پہلے رجسٹر کرنا ہوگا. پھر اپنی معلومات کے ساتھ پروفائل مکمل کرنا ہوگی. پھر اپلائی ہو سکے گا*
ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس لنک کی مدد سے 23 جنوری سے اپلائی کر سکیں گے. پورٹل 23 جنوری سے ایکٹو ہوگاhttps://sti.pesrp.edu.pk/سب سے پہلے آپ کو رجسٹریشن کرنی ہوگی اس کے بعد سائن اِن ہوں گے۔
STI schedule.طریقہ کار:(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 23.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )https://sti.pesrp.edu.pk/ (2) مورخہ 26.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔(3) امید داران کے انٹر ویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔(4) شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔(5) میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30.01.2025 تک ازالہ کرے گا۔(7) منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آڈرز 31.01.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔(8) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ *نوٹ* : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا
STI schedule.
طریقہ کار:
(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 23.01.2025 تا 25.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )
https://sti.pesrp.edu.pk/
(2) مورخہ 26.01.2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(3) امید داران کے انٹر ویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔
(4) شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
(5) میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30.01.2025 تک ازالہ کرے گا۔
(7) منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آڈرز 31.01.2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
(8) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
نوٹ : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔
ایس ٹی آئی جابز کے لیے گھر بیٹھےآپ خود بھی اپلائی کرسکتے ہیں
*ضروری ڈیٹا جو فراہم کرنا ہوگا:*
- شناختی کارڈ (دونوں سائیڈز)
- پروفائل فوٹو
- ریزیومے
- ڈومیسائل
- یونین کونسل نمبر
- دو رابطہ نمبر
- ای میل آئی ڈی
- تمام تعلیمی اسناد
- تجربے کے سرٹیفیکٹ اگر ہوں تو ورنہ ضروری نہیں
STI Jobs Punjab 2025
Join Us On For Latest Updates For Click Here To Get All Latest Government Jobs And Education News : https://mediaandjobs.com/You Can Join Our What’s app Grouphttps://chat.whatsapp.com/CVwROiD9kKSFwq6pnIdQxiClick Here To Join Our Facebook Page To Get All Latest Government Jobs And Education News : https://www.facebook.com/profile.php?id=100085051735597&mibextid=ZbWKwLDownload And Get Here all Data Of Your Requirement in One File https://heylink.me/EarnWithSSS/