محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نوکریاں 2023 | Jail Khana Jat Jobs Punjab


محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نوکریاں 2023 | Jail Khana Jat Jobs Punjab
اشتہار براۓ بھرتی مردوار ڈرز / لیڈی وارڈرز ( محکمہ جیل خانہ جات پنجاب )
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے تحت ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل لاہور ریجن کی جیلوں کے رہائشی اضلاع 11 اور، گوجرانوالہ، قصور، شیخوپورہ ننکانہ صاحب سیالکوٹ اور نارووال میں وارڈ رو
( مرد ) اور لاہور ریجن اور 19 فیروز پور روڈ ، L.O.S سٹاپ نزدیپ جیل لاہور ، بذر یہ رجسٹرڈ ڈاک مورخہ 3 202, 26,06 تک وصول کی جائیں گی ۔ درخواست و ہند مبلغ 500 روپے کا چالان بنک آف پنجاب لنک روڈ ماڈل ٹاؤن لاہور کی برانچ کے اکاونٹ نمبر (6010033033600022 PK32 BPUN) میں جمع کروانے کا پابند ہوگا جو کہ ناقابل واپسی ہو گئے اور مذکورہ
چالان کی ایک عدد کا پی درخواست کے ساتھ بطور ثبوت لگانے کا پابند ہوگا ۔ درخواست فارم کے ساتھ 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر کمپیوٹرائزڈ قومی شاختی کارڈ ، ڈومیسائل اور قابلیت اہمیت کے بارے
ویب سائیڈ www.prisons.punjab.gov.pk سے Download کیا جا سکے گا۔ میں اسناد کی مصدقہ نقول کا ہونا ضروری ہے۔ بھرتی گورنمنٹ کی منظور شدہ پالیس کے مطابق ہوگی۔ مجوز و درخواست فارم اور نمونہ چالان برائے جمع کروائے جانے رقم بنک) محکہ جیل خانہ جات پنجاب کی

نمبر شمار
نام آسامی تعداد آسای | بنیادی سکیل عمر کی حد
وارڈ ر( مرد )
لیڈی وارڈر
(خواتین)
قابلیت
18 تا28 سال | 1 ی منظور شدہ تعلیمی بورڈ سے سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ ( کم از کم سیکنڈ ڈویژن )
۔ قد 170 سینٹی میٹر
۔ چھاتی 80 سینٹی میٹر بغیر پھیا ڈ اور 85 سنیٹی میٹر پھیلاؤ کے ساتھ
نظر 6/6 بغیر عینک دونوں آنکھیں
۔ دوڑ برائے وارڈر 07 منٹ میں 01 میل (1.6 کلومیٹر )
20 تا 25 سال | 1۔ میٹرک سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (سیکنڈ ڈویژن ) یامساوی تعلیم منظور شد تعلیمی بورڈ سے
۔ قد 158 سینٹی میٹر
۔ وزن کم سے کم 70 کلوگرام 158 سینٹی میٹر قد کے ساتھ
۔ مذکور وقد سے ہر 03 سینٹی میٹر کے ساتھ وزن 02 کلوگرام کا اضافہ ہوگا۔
۔ نظر 6/6 بغیر عینک دونوں آنکھیں
۔ روز 10 منٹ میں 01 میل (1.6 کلومیٹر)
سرکاری و خود مختار اداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ ناموں اداروں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کر یں۔
برقی کے Marking Criteria کے تحت 05 نمبر اضافی مختص ہیں ۔
195% کو سابقہ فوجیوں کیلئے مختص ہے جس کے لئے دس سالہ سروس بمعہ ڈسچارج سرٹیفکیٹ ( گذگر یڈ ڈ ) ہونالازمی ہے۔ نیز امید وار سابقہ فوجی اور حافظ قرآن کیلئے منظور شدہ
5% کوٹہ برائے اقلیتی امید داران کیلئے مختص ہے۔ مردانه امید داران کا قد ، چھاتی کی پیائش ، دوڑ نظر کا معائنہ تحریری امتحان اور انٹر ویولیا جائے گا جبکہ زنا ن امید داران کا قد ، وزن، دوڑ نظر کا معائنہ تحریری امتحان اور انٹرویو لیا جاۓ گا ۔
تمام امیدواران کو بیان حلفی جمع کروانا ہو گا کہ وہ کسی قسم کی FIR یا مقدمہ میں نامزد ملوث / مطلوب سزا یافتہ نہ ہیں ۔ غلط بیان حلفی جمع کروانے کی صورت میں امید وار کو بھرتی
کیلئے نااہل قرار دیا جائے گا اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
اگر کسی مرحلہ امیدوار کی تعلیمی اسناد، ڈومیسائل ،قومی شناختی کارڈ میڈیکل سرٹیالیکیٹ اور بیان حلفی کی پڑتال کے دوران یہ کاغذات جعلی یا غیر تصدیق شدہ پائے گئے تو امیدوار کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی نیز نامکمل غلط معلومات پرپنی درخواستیں یکسر مستر داتصور ہوں گی ۔

امیدوار کو انتخاب کیلئے مختلف مراحل میں کئے جانے والے کسی قسم کے اخراجات کی ادائیگی نہ کی جائے گی۔
منکہ بھر تی کے پراس کوسی ناگزیر وجوہ کی بنا پرکسی بھی Stage پ جزوی طور پر تبد یل یا منسوخ یا کینسل کر سکتا ہے۔ فزیکل معیار پر پورا تر نے والے امید داران کا تحریری ٹیسٹ محکمہ کی طرف سے منظور شدہ ٹیسٹنگ سروس ایجنسی کی طرف سے ڈویزش انسامی سطح پر قائم کردہ سنٹر پر لیا جائے گا۔
مشتمل ہے کو پیش کر سکتے ہیں ۔ جن کے رابط نمبر حسب ذیل ہیں بعد میں موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوگی۔ امیدواران اپنی شکایات بسلسلہ بھرتی انٹرویو کی تاریخ سے 15 یوم کے اندر اندر Review Board جو کہ جناب انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات اور ایڈیشنل سیکرٹری جیل خانہ جات پر رابطہ فون نمبر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب 70 82,992005 992005-042
رابط فون نمبر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ جیل خانہ جات 99211747-042
امید داران اپنے ہمراہ شناختی کارڈ ،ڈومیسائل ، قابلیت اور اہلیت کے بارے میں اصل اسناد بوقت طبی معائنہ ٹیسٹ وانٹر ویو ہمراہلائیں تحریری ٹیسٹ وانٹرویو کی تاریخ کی اطلاع علیحدہ و
بذرایہ اشتہار نہ دی جائے گی ۔ جبکہ امیدواران کو بذریہ Whatsapp/Text Message ٹیلی فون موبائل فون مطلع کیا جاۓ گا۔
مزید معلومات کیلئے امید واران دفتر ڈ پٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات لا ہور ریجن ، لاہور کے فون نمبر 38 992035-042 اور اپنے ضلع کی جیلوں پرصبح 09:00 بجے سے 04:00 بجے سہ پہر تک رابطہ کر سکتے ہیں۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 26.06.2023 مقرر ہے۔
ایڈریس: 19 فیروز پور روڈ ،L.O.S سٹاپ نزیکیمپ جیل، لاہور
فون نمبر: 38 992035-042
ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات
لاہوررین لاہور

Join Us On :
Click Here To Get All Latest Government Jobs And Education News : https://mediaandjobs.com/
What’s app Group 1 (Jobsgoro And Updates)
https://chat.whatsapp.com/CVwROiD9kKSFwq6pnIdQxi
Click Here To Join Our Facebook Page To Get All Latest Government Jobs And Education News : https://www.facebook.com/profile.php?id=100085051735597&mibextid=ZbWKwL