Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk

Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk

پاکستان نیوی میں بطور سیلر B-2026 (S) بیچ میں شمولیت اختیار کریں

Join Pak Navy Sailor Jobs 2026 | B-2026 (S) Batch Online Registration. Latest Pak Navy Sailor Jobs B-2026 (S) Batch: Eligibility, Requirements & Apply Online.

پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لیے مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع

برانچکیٹیگریتعلیمی قابلیتعمر کی حدقد کم از کمازدواجی حیثیت
ٹیکنیکلAمیٹرک سائنس مجموعی طور پر 65 فیصد نمبریکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)غیر شادی شدہ
نیول پولیس / ریگولیٹنگCمیٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبریکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال5 فٹ 7 انچ (170 سینٹی میٹر)غیر شادی شدہ
میرینDمیٹرک سائنس مجموعی طور پر 60 فیصد نمبریکم جنوری 2027 تک 17 سے 21 سال5 فٹ 6 انچ (167.5 سینٹی میٹر) سینہ 6/6غیر شادی شدہ
نائب خطیبEمیٹرک بمعہ کسی منظور شدہ مدرسہ سے درس نظامی میں فارغ التحصیل / فاضل سندیکم جنوری 2027 تک زیادہ سے زیادہ 35 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)شادی شدہ / غیر شادی شدہ
شیف / اسٹیورڈFمیٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبریکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)غیر شادی شدہ
میوزیشنGمیٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبریکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال5 فٹ 7 انچ (170 سینٹی میٹر)غیر شادی شدہ
ایم ٹی ڈی / ڈرائیورHمیٹرک (سائنس / آرٹس) موٹر کار / جیپ ڈرائیونگ لائسنسیکم جنوری 2027 تک 18 سے 24 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)شادی شدہ / غیر شادی شدہ
سینیٹری ورکر / خاکروبJمڈل پاسیکم جنوری 2027 تک 17 سے 21 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)غیر شادی شدہ
پی ٹی برانچKمیٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر کسی ایک کھیل میں مہارت (اسکول سرٹیفکیٹ)یکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال5 فٹ 6-1/2 انچ (168.75 سینٹی میٹر)غیر شادی شدہ

Join Pak Navy IT & Marine Branches: Sailor B-2026 (S) Batch Recruitment. Career in Pakistan Navy: Apply for Sailor B-2026 (S) Batch at www.joinpaknavy.gov.pk.

Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk
Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk

ڈی اے ای کوالیفائیڈ ڈائریکٹ انٹری سیلر (آئی ٹی برانچ)

برانچکیٹیگریتعلیمی قابلیتعمر کی حدقد کم از کمازدواجی حیثیت
ڈائریکٹ انٹری سیلر (آئی ٹی برانچ)ITT-Iمیٹرک سائنس 65% نمبر
DAE (سی آئی ٹی / کمپیوٹر ایپلی کیشن / کمپیوٹر سائنس / کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر) 50% نمبر
یکم جنوری 2027 تک 18 سے 22 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)شادی شدہ / غیر شادی شدہ
LITTمیٹرک سائنس 65% نمبر
DAE (سی آئی ٹی / کمپیوٹر ایپلی کیشن / کمپیوٹر سائنس / کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر) 50% نمبر
پانچ سال کا تجربہ
یکم جنوری 2027 تک 22 سے 27 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)شادی شدہ / غیر شادی شدہ
ITA-IVمیٹرک سائنس 65% نمبر
DAE (سی آئی ٹی / کمپیوٹر ایپلی کیشن / کمپیوٹر سائنس / کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر) 50% نمبر
کم از کم دس سال کا تجربہ
یا
میٹرک سائنس 65% نمبر بمعہ مندرجہ ذیل میں کسی ایک کیٹیگری میں بی ٹیک میں 50% نمبر یا 2.5 سی جی پی اے (کمپیوٹر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی / انفارمیشن ٹیکنالوجی / کمپیوٹر سائنس)
یکم جنوری 2027 تک 27 سے 32 سال5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر)شادی شدہ / غیر شادی شدہ

Join Pakistan Navy as Sailor B-2026 (S) Batch – Apply Online Now. Pakistan Navy Jobs 2026: Join as Sailor (Matric & DAE Base) B-2026 (S) Batch. Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk.

ملازمت کے دوران سہولیات

مروجہ تنخواہ اور الاؤنسز کے علاوہ ملازمت کے دوران اور ریٹائرمنٹ پر پرکشش مراعات اور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ چند ایک درج ذیل ہیں:

  • ملازمت کے دوران مفت کھانا، رہائش اور یونیفارم
  • ہوائی جہاز اور ریل کے سفر میں رعایت
  • والدین، بیوی اور بچوں کا ملٹری / نیوی کے ہسپتالوں میں مفت علاج
  • کورسز اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک جانے کے مواقع
  • فیملی رہائش / الاؤنس اور دیگر مراعات
  • ریٹائرمنٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع
  • سب میرین، ایس ایس جی (نیوی) اور ایوی ایشن (ائیر کرو) برانچز کیلئے اضافی الاؤنس اور راشن
  • بچوں کیلئے بہترین تعلیمی سہولیات
  • دوران ملازمت انشورنس کا تحفظ

رجسٹریشن

مورخہ 14 جون سے 05 جولائی 2026

تمام امیدواران کیلئے ضروری ہے کہ انٹری ٹیسٹ والے دن رجسٹریشن سلپ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیار ہو کر آئیں۔

آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں۔

  • X (Twitter): @pnrectt
  • Facebook: Pakistan Navy Recruitment Online
  • Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk

اور مزید معلومات کے لئے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ / سلیکشن سینٹرز سے رابطہ کریں:

ایبٹ آباد، پشاور، حیدرآباد، راولپنڈی، رحیم یار خان، سکھر، سوات، سیالکوٹ، شہید بے نظیر آباد، فیصل آباد، کراچی، کھاریاں، کوئٹہ، گلگت، گوادر، لاہور، ملتان، مظفر آباد۔

Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk
Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk

Official Website Link to Apply

Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch. Apply Now: Pakistan Navy Sailor Jobs 2026. Pak Navy Sailor Recruitment B-2026 (S). Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk

Leave a Comment