Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk
پاکستان نیوی میں بطور سیلر B-2026 (S) بیچ میں شمولیت اختیار کریں
Join Pak Navy Sailor Jobs 2026 | B-2026 (S) Batch Online Registration. Latest Pak Navy Sailor Jobs B-2026 (S) Batch: Eligibility, Requirements & Apply Online.
پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لیے مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع
Table Of Contents
| برانچ | کیٹیگری | تعلیمی قابلیت | عمر کی حد | قد کم از کم | ازدواجی حیثیت |
| ٹیکنیکل | A | میٹرک سائنس مجموعی طور پر 65 فیصد نمبر | یکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | غیر شادی شدہ |
| نیول پولیس / ریگولیٹنگ | C | میٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر | یکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال | 5 فٹ 7 انچ (170 سینٹی میٹر) | غیر شادی شدہ |
| میرین | D | میٹرک سائنس مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر | یکم جنوری 2027 تک 17 سے 21 سال | 5 فٹ 6 انچ (167.5 سینٹی میٹر) سینہ 6/6 | غیر شادی شدہ |
| نائب خطیب | E | میٹرک بمعہ کسی منظور شدہ مدرسہ سے درس نظامی میں فارغ التحصیل / فاضل سند | یکم جنوری 2027 تک زیادہ سے زیادہ 35 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | شادی شدہ / غیر شادی شدہ |
| شیف / اسٹیورڈ | F | میٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر | یکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | غیر شادی شدہ |
| میوزیشن | G | میٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 50 فیصد نمبر | یکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال | 5 فٹ 7 انچ (170 سینٹی میٹر) | غیر شادی شدہ |
| ایم ٹی ڈی / ڈرائیور | H | میٹرک (سائنس / آرٹس) موٹر کار / جیپ ڈرائیونگ لائسنس | یکم جنوری 2027 تک 18 سے 24 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | شادی شدہ / غیر شادی شدہ |
| سینیٹری ورکر / خاکروب | J | مڈل پاس | یکم جنوری 2027 تک 17 سے 21 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | غیر شادی شدہ |
| پی ٹی برانچ | K | میٹرک (سائنس / آرٹس) مجموعی طور پر 60 فیصد نمبر کسی ایک کھیل میں مہارت (اسکول سرٹیفکیٹ) | یکم جنوری 2027 تک 16 سے 20 سال | 5 فٹ 6-1/2 انچ (168.75 سینٹی میٹر) | غیر شادی شدہ |
Join Pak Navy IT & Marine Branches: Sailor B-2026 (S) Batch Recruitment. Career in Pakistan Navy: Apply for Sailor B-2026 (S) Batch at www.joinpaknavy.gov.pk.

ڈی اے ای کوالیفائیڈ ڈائریکٹ انٹری سیلر (آئی ٹی برانچ)
| برانچ | کیٹیگری | تعلیمی قابلیت | عمر کی حد | قد کم از کم | ازدواجی حیثیت |
| ڈائریکٹ انٹری سیلر (آئی ٹی برانچ) | ITT-I | میٹرک سائنس 65% نمبر DAE (سی آئی ٹی / کمپیوٹر ایپلی کیشن / کمپیوٹر سائنس / کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر) 50% نمبر | یکم جنوری 2027 تک 18 سے 22 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | شادی شدہ / غیر شادی شدہ |
| LITT | میٹرک سائنس 65% نمبر DAE (سی آئی ٹی / کمپیوٹر ایپلی کیشن / کمپیوٹر سائنس / کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر) 50% نمبر پانچ سال کا تجربہ | یکم جنوری 2027 تک 22 سے 27 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | شادی شدہ / غیر شادی شدہ | |
| ITA-IV | میٹرک سائنس 65% نمبر DAE (سی آئی ٹی / کمپیوٹر ایپلی کیشن / کمپیوٹر سائنس / کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئر) 50% نمبر کم از کم دس سال کا تجربہ یا میٹرک سائنس 65% نمبر بمعہ مندرجہ ذیل میں کسی ایک کیٹیگری میں بی ٹیک میں 50% نمبر یا 2.5 سی جی پی اے (کمپیوٹر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی / انفارمیشن ٹیکنالوجی / کمپیوٹر سائنس) | یکم جنوری 2027 تک 27 سے 32 سال | 5 فٹ 4 انچ (162.5 سینٹی میٹر) | شادی شدہ / غیر شادی شدہ |
Join Pakistan Navy as Sailor B-2026 (S) Batch – Apply Online Now. Pakistan Navy Jobs 2026: Join as Sailor (Matric & DAE Base) B-2026 (S) Batch. Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk.
ملازمت کے دوران سہولیات
مروجہ تنخواہ اور الاؤنسز کے علاوہ ملازمت کے دوران اور ریٹائرمنٹ پر پرکشش مراعات اور سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ چند ایک درج ذیل ہیں:
- ملازمت کے دوران مفت کھانا، رہائش اور یونیفارم
- ہوائی جہاز اور ریل کے سفر میں رعایت
- والدین، بیوی اور بچوں کا ملٹری / نیوی کے ہسپتالوں میں مفت علاج
- کورسز اور ڈیپوٹیشن پر بیرون ملک جانے کے مواقع
- فیملی رہائش / الاؤنس اور دیگر مراعات
- ریٹائرمنٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع
- سب میرین، ایس ایس جی (نیوی) اور ایوی ایشن (ائیر کرو) برانچز کیلئے اضافی الاؤنس اور راشن
- بچوں کیلئے بہترین تعلیمی سہولیات
- دوران ملازمت انشورنس کا تحفظ
رجسٹریشن
مورخہ 14 جون سے 05 جولائی 2026
تمام امیدواران کیلئے ضروری ہے کہ انٹری ٹیسٹ والے دن رجسٹریشن سلپ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیار ہو کر آئیں۔
آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں۔
- X (Twitter): @pnrectt
- Facebook: Pakistan Navy Recruitment Online
- Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk
اور مزید معلومات کے لئے پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ / سلیکشن سینٹرز سے رابطہ کریں:
ایبٹ آباد، پشاور، حیدرآباد، راولپنڈی، رحیم یار خان، سکھر، سوات، سیالکوٹ، شہید بے نظیر آباد، فیصل آباد، کراچی، کھاریاں، کوئٹہ، گلگت، گوادر، لاہور، ملتان، مظفر آباد۔

Official Website Link to Apply
Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch. Apply Now: Pakistan Navy Sailor Jobs 2026. Pak Navy Sailor Recruitment B-2026 (S). Join Pak Navy – Sailor B-2026 (S) Batch Apply at www.joinpaknavy.gov.pk






